Tag Archives

Archive of posts published in the tag: JUI-F

PTI – Road to Elections 2018 (Part i)

After Panama case verdict it is now clear that general elections will be held in September or October 2018 and political parties already started their elections campaign including PML-N the ruling party. But PTI is still crawling behind in terms of their political…

Political News

عوے سے کہتا ہوں ریلوے میں کوئی میگا کرپشن نہیں‘ خواجہ سعد رفیق،ٹرینوں کی بروقت آمدو رفت یقینی بنانے کیلئے 400انجن درکار ہیں ،2سے اڑھائی سال میں ملک بھر میں جدید ریلوے سگنل نصب کر دئیے جائینگے، وفاق وزیر ریلوے

——————————————————-

مذاکرات گلی کوچوں میں خون بہانے کا سلسلہ بند ہونے پرآگے بڑھیں گے،چوہدری نثار

——————————————————-

دہشتگردوں کو خونریزی روکنے کا واضح پیغام دیدیا ہے ، عابد شیر علی

——————————————————-

سپریم کورٹ نے مستقل چیف الیکشن کمشنر کی تقرری نہ کرنے پر حکومت سے رپورٹ طلب کرلی، بتایا جائے کتنے اداروں کے سربراہ نہیں ہیں ، جسٹس ثاقب نثار

——————————————————-

پاکستان میں توانائی بحران پر قابو پانے کے لئے امریکی حکومت ہوا سے چلنے والے بجلی گھر کی تعمیر کرے گی جس سے 1 ہزار750میگا واٹ بجلی پیدا کی جاسکے گی۔

——————————————————-

حکمرانوں نے قوم کی دیگر مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے طالبان سے امن مذاکرات کا ڈرامہ رچایا،شاہ محمود قریشی ،